: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،7مئی(ایجنسی) اگسٹاویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر گھوٹالہ معاملے میں مودی حکومت اور کانگریس پر برستے ہوئے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہفتہ کو کہا کہ وزیر اعظم میں سونیا گاندھی کو گرفتار کرنے کی 'ہمت نہیں' ہے اور دونوں
پارٹیوں کی 'بدعنوانی میں سازش' ہے. وزیر اعظم کی مبینہ 'فرضی' ڈگری کے معاملے پر بولتے ہوئے کیجریوال نے یہ بھی کہا کہ دونوں جماعتوں کے درمیان یہ 'ساز باز' ہے کہ بی جے پی حکومت ہیلی کاپٹر معاملے میں سونیا گاندھی کو گرفتار نہیں کرے گی اور کانگریس مودی کی تعلیمی قابلیت کے معاملے کو نہیں اٹھائے گی .